غارت کا مارا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تباہ شدہ، برباد شدہ، حالت نفرت یا بیزاری میں عورتیں یہ کلمہ زبان پر لاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تباہ شدہ، برباد شدہ، حالت نفرت یا بیزاری میں عورتیں یہ کلمہ زبان پر لاتی ہیں۔